ہوم

crime2

فوجداری معاملات Criminal
فوجداری نوعیت کے مختلف معاملات جن میں قتل ڈکیتی، اغواء، زنا/Rapeمنشیات، فراڈ، دھمکیاں، جعلی کاغذات ک تیاری ، اسلحہ کی نوک پر کئے جانے والے جرائم اور اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے جرائم سے متعلق ضمانت قبل از گرفتاری یا ضمانت بعد از گرفتاری اور مکمل ٹرائل Trailکے حوالے سے علوی لاء ایسو سیٹس ماہرانہ اور تسلی بخش خدمات مہیا کرتا ہے۔ برائے رابطہ۔۔

juez

دیوانی مقدما Civil Matters
دیوانی مقدمات میں وہ تمام معاملات جو دیوانی نوعیت کے ہوں بالخصوص جائیدا کا استقرار حق یا معائدے پر عمل درآمد اور اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے دیوانی تنازعات کو بہترین انداز سے حل کرنے کے لیے علوی لاء ایسوسی ایٹس ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ برائے رابطہ:

real-estate-standards

جائیداد سے متعلق دیگر معاملات جیسے قانون کرایہ داری اھبہ(Gift)قبضہ یا بے دخلی یا اس جائیداد پر کسی قسم کا کوئی بینک لون”Bank Loan” یا Mortgageوغیرہ کے تمام معاملات کو قانونی طریمے سے حل کر کے اپنے موقل”Client”کو ہر طرح سے بہترین سروسز فراہم کرتی ہے۔ برائے رابطہ

ytkyk

اسپیشل ٹریبونلز/خصوصی عدالتیں
علوی لاء ایسو سی ایٹس قائم شدہ خصوصی عدالتیں جو کہ کسی مخصوص قانونی کے تحت قائم ہوئی ہیں ان مین اپنی خدمات کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ جن میں بالخصوص سروس کے مقدمات، “Service Matters”ملازمت سے متعلق مقدمات، دہشت گردی کی خصوصی عدالت ، اینٹی کرپشن FIA، بینکنگ/Banking، کسٹم، انسداد دہشت گردی ، انسداد منشیات، CDA، NIRC، رینٹ کے مقدمات اور تمام اسپیشل ٹریبونلز’’خصوصی عدالتیں‘‘ کے حوالے سے تسلی بخش خدمات دی جاتی ہیں۔ برائے رابطہ:

images

خاندانی / فیملی تنازعات
خاندانی تنازعات جس میں میاں بیوی کے مابین اختلاف کی صورت میں خلع/ طلاق، بچوں اور بیوی کا نان نفقہ، بچوں کی حوالگی، “Guardianship”جہیز کی واپسی و Recovery، حق مہر کی وصولی ، فیملی “Settlement”اور دیگر خاندانی تنازعات کے متعلق علوی لاء ایسوسی ایٹس بہترین خدمات سر انجام دیتے ہیں برائے رابطہ

images

کورٹ میرج
کورٹ میرج سے متعلق قانونی خدمات جس میں نکاح اور اس کا طریقہ کار مکمل قانونی تحفظ اور دستاویزات کی رجسٹریشن کے حوالے سے قابل اعتماد خدمات سر انجام دی جاتی ہیں برائے رابطہ

business-ins-pic

Corporateاور کاروباری معاملات
کاروباری معاملات مثلاً کمپنی یا فرم کی رجسٹریشن”Partnership” NTNاور NGOکی رجسٹریشن اور Arbitrationاور ان سے متعلق کارپوریٹ معاملات کے حوالے سے بہترین قانونی معاونت کے لیے رابطہ کریں

cybercrime.

سائبر کرائم/Cyber Crime
آج کل کے دور میں جرائم ایک جدید شکل اختیار کر چکے ہیں جن میں ایک شکل سائبر کرائژ یعنی انٹرنیٹ اور الیکٹرانک Devicesسے جرائم کئے جا رہے ہیں مثلاً فیس بک پر بلیک میلنگ، قابل اعتراض تصاویر، آن لائن فراڈ، دھمکی آمیز پیغامات، اکاؤنٹ ھیک کر کے رقم کی منتقلی یا ای میل اکاؤنٹ سے Informationکی منتقلی جیسے جرائم عام ہوتے جا رہے ہیں علوی لاء ایسو سی ایٹس سائبر کرائم کے حولاے سے ایک نہایت قابل اعتماد نام ہے اس قسم کے معاملات کے حوالے سے اعلوی لاء ایسو سی ایٹس بہترین شہرت کی حاصل لاء فرم ہے۔ برائے رابطہ

news-1342426060-7266

نیب کے مقدمات/NAB
پاکستان میں احتساب کے نام پر بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو نیب کی خصوصی عدالت میں بطور ملزم پیش کیا جاتا ہے۔علوی لاء ایسوسی ایٹس اس حولاے سے ایک بہت بلند اور قابل اعتماد نام کی حامل ہے۔ کرپشن سے متعلق معاملات یاFinancial Embesselementسے متعلق، Pre Trailانکوائری، “Plea Bargain”ضمانت قبل از گرفتاری، یا ضمانت بعد ازگرفتاری مکمل نیب کی خصوصی عدالت میں ٹرائل اور نیب کے مقدمات سے متعلق اعلیٰ عدالتوں میں کی جانے والی اپیل ، یا رٹ پٹیشن Writ Petition کے حوالے سے رابطہ کریں۔ برائے رابطہ